بھکر: ڈی پی او کی شہریوں سے ملاقات، شکایات فوری اور میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت

بھکر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد رفیق اعوان نے اپنے دفتر میں شہریوں سے براہ راست ملاقات کی، ان کی درخواستیں سنیں اور متعلقہ افسران کو شکایات فوری اور میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت کی۔ ڈی پی او نے کہا کہ شہریوں کی شکایات کے ازالے میں کسی قسم کی…

بھکر پولیس نے دریائے سندھ کے کچے راستوں پر گندم کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی، 129 بوریاں…

بھکر: پولیس نے دریائے سندھ کے ساتھ غیر رسمی راستوں پر چیکنگ کے دوران گندم کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو گاڑیاں اور گندم کی 129 بوریاں ضبط کر لیں۔ گاڑیوں کے ڈرائیور مطلوبہ ٹرانسپورٹ پرمٹ پیش کرنے میں ناکام رہے۔ اے پی پی…

بھکر میں رعائتی نرخوں پر آٹے کے 95 سیل پوائنٹس قائم، 10 کلو تھیلا 1100 روپے میں دستیاب

بھکر: حکومت پنجاب نے ضلع بھکر میں عوام کو رعایتی نرخوں پر آٹے کی فراہمی کے لیے 95 سیل پوائنٹس قائم کر دیے ہیں، جہاں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق اس اقدام سے صارفین کو مارکیٹ ریٹ کے مقابلے میں…

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی پی او بھکر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کو نظرانداز کرنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بھکر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، جبکہ ڈی پی او، ایس پی او اور ایس ایچ او بھکر کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس بھی جاری کرتے ہوئے 26…

جھنگ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل کا تصادم، خاتون اور سات سالہ بچی زخمی

بھکر: جھنگ روڈ پر جھسی والا کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشے کے تصادم میں ایک خاتون اور سات سالہ بچی زخمی ہو گئیں۔   ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی…

سموگ کے خلاف بڑی کارروائی، 20 بھٹوں کی چیکنگ، چار مسمار

بھکر: ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (ای پی اے) بھکر نے سموگ کنٹرول کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف بڑی انفورسمنٹ کارروائی کی۔   اسسٹنٹ کمشنر بھکر آفاق چوہدری کی نگرانی میں پیرا اور ستھرا پنجاب ٹیموں کے اشتراک سے 20…

سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ، 79 مقدمات میں مطلوب ملزم ہلاک

بھکر: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان بھکر روڈ پر مبینہ مقابلے کے دوران 79 فوجداری مقدمات میں مطلوب ملزم عصمت اللہ ہلاک ہو گیا۔   پولیس کے مطابق روٹین گشت کے دوران دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ…

فورٹ عباس کی سیون آر کینال میں 50 فٹ چوڑا شگاف، کئی ایکڑ کپاس زیرِ آب

فورٹ عباس (نمائندہ خصوصی): فورٹ عباس کے سیون آر کینال میں تقریباً 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کئی ایکڑ پر کھڑی کپاس کی فصل زیرِ آب آگئی۔ شگاف کے باعث نہری پانی تیزی سے زرعی اراضی میں داخل ہوگیا، جس سے کاشتکاروں کو فصلوں کے نقصان کا خدشہ…

فورٹ عباس میں گھریلو تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، خاتون سمیت دو افراد زخمی

فورٹ عباس: فورٹ عباس کے نواحی علاقے چک 230/9-R میں گھریلو تنازع پر رشتہ داروں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں خاتون سمیت دو افراد چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 25 سالہ محمد…

فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن کا اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان، ہفتہ کو ریلی اور…

فورٹ عباس: فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن نے اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ہفتہ کے روز احتجاجی ریلی نکالنے اور مکمل عدالتی بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس کے صدر شاہد…