براؤزنگ زمرہ

ایمرجنسی و حادثات

Emergencies and Accidents

جھنگ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل کا تصادم، خاتون اور سات سالہ بچی زخمی

بھکر: جھنگ روڈ پر جھسی والا کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشے کے تصادم میں ایک خاتون اور سات سالہ بچی زخمی ہو گئیں۔   ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی…

بہاولنگر میں ریلوے پھاٹک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ، 9 افراد شدید زخمی

بہاولنگر: بہاولنگر میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک دکان میں سلنڈر دھماکے نے ہلچل مچا دی، جس کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ دکان میں موجود افراد آگ سے جھلس گئے اور افراتفری پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں…

زمیندار کےخونخوار کتے کا دو بچوں پر حملہ، ملزم گرفتار

بہاولنگر:ضلع بہاولنگر میں ایک زمیندار کے خونخوار کتے نے محنت کش کے دو بچوں پر حملہ کر دیا۔زخمی بچوں میں 6 سالہ حسنین اور 8 سالہ فرزانہ شامل ہیں، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔