فورٹ عباس کی سیون آر کینال میں 50 فٹ چوڑا شگاف، کئی ایکڑ کپاس زیرِ آب
فورٹ عباس (نمائندہ خصوصی): فورٹ عباس کے سیون آر کینال میں تقریباً 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کئی ایکڑ پر کھڑی کپاس کی فصل زیرِ آب آگئی۔ شگاف کے باعث نہری پانی تیزی سے زرعی اراضی میں داخل ہوگیا، جس سے کاشتکاروں کو فصلوں کے نقصان کا خدشہ!-->…