فورٹ عباس: غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، انتباہی بینرز آویزاں، ریونیو لین دین بلاک
فورٹ عباس: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ کی ہدایت پر فورٹ عباس میں میونسپل کمیٹی کی حدود میں قائم تمام غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ان سکیموں پر انتباہی بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں،!-->…