سموگ کے خلاف بڑی کارروائی، 20 بھٹوں کی چیکنگ، چار مسمار
بھکر: ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (ای پی اے) بھکر نے سموگ کنٹرول کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف بڑی انفورسمنٹ کارروائی کی۔
اسسٹنٹ کمشنر بھکر آفاق چوہدری کی نگرانی میں پیرا اور ستھرا پنجاب ٹیموں کے اشتراک سے 20!-->!-->!-->…