لاہور ہائیکورٹ نے ڈی پی او بھکر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کو نظرانداز کرنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بھکر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، جبکہ ڈی پی او، ایس پی او اور ایس ایچ او بھکر کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس بھی جاری کرتے ہوئے 26!-->…