سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ، 79 مقدمات میں مطلوب ملزم ہلاک
بھکر: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان بھکر روڈ پر مبینہ مقابلے کے دوران 79 فوجداری مقدمات میں مطلوب ملزم عصمت اللہ ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق روٹین گشت کے دوران دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ!-->!-->!-->…