فورٹ عباس میں گھریلو تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، خاتون سمیت دو افراد زخمی
فورٹ عباس: فورٹ عباس کے نواحی علاقے چک 230/9-R میں گھریلو تنازع پر رشتہ داروں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں خاتون سمیت دو افراد چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 25 سالہ محمد!-->!-->!-->…