بھکر میں رعائتی نرخوں پر آٹے کے 95 سیل پوائنٹس قائم، 10 کلو تھیلا 1100 روپے میں دستیاب
بھکر: حکومت پنجاب نے ضلع بھکر میں عوام کو رعایتی نرخوں پر آٹے کی فراہمی کے لیے 95 سیل پوائنٹس قائم کر دیے ہیں، جہاں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق اس اقدام سے صارفین کو مارکیٹ ریٹ کے مقابلے میں!-->…