چشتیاں :تحصیل سطح کے کپاس کی بحالی کے منصوبہ 2025-26 کے تحت سیمینار

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولنگر ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی، کیڑوں کے مؤثر تدارک، کھاد کے استعمال اور آبپاشی کے جدید طریقوں کے استعمال اور کسانوں کو حکومت پنجاب کی جانب سے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیر حسین گل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے خواتین وارڈ کا وزٹ کیا خواتین اسیران کے مسائل دریافت کیئے اور خواتین اسیران میں عید کے

مویشی منڈیوں کے انتظامات کو شفاف اور مؤثر بنایا جائے گا : ذوالفقار احمد بھون

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کو تمام ممکن سہولیات فراہم کی جائیں اور منڈی میں پلاسٹک اور دیگر فضلہ جات کی روک تھام یقینی بنائی جائے جبکہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے

چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے لیے انتظامات مکمل، سیکیورٹی و صفائی کے جامع پلان پر عملدرآمد جاری

چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے سلسلے میں تحصیل انتظامیہ نے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے قائم مویشی منڈیوں کی مسلسل نگرانی جاری ہے، جب کہ نوسربازوں، ٹھگوں اور بدعنوانی کی روک تھام کے لیے

بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 17لاکھ70ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف

ضلع بہاولنگر کے 6لاکھ60ہزار رقبہ،ضلع بہاولپور کے6لاکھ25ہزار رقبہ،ضلع رحیم یارخاں کے 4لاکھ85رقبہ میں کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے بہاولنگر (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب جناب چوہدری عبد الحمید نے کہا ہے کہ ڈویژن

ضلع بہاولنگر: چشتیاں میں مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر پیٹرول پمپ سیلز مین سے 50 ہزار…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے گنجان آباد علاقہ 13 گجیانی روڈ پر واقع سلیم پٹرول پمپ پر بغیر نمبری کار سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر سیلز مین حافظ مولابخش سے 50 ہزار روپئے چھین کر فرید کوٹ کی طرف فرار ہوگئے۔تھانہ

چشتیاں سول ہسپتال: ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کا فقدان

چشتیاں: مقامی شہری نے سوشل میڈیا پر چشتیاں سول ہسپتال کی ابتر حالت پر شدید احتجاج کیا، جہاں ایک ایکسیڈنٹ زدہ مریض کو لانے پر ایمرجنسی میں معمولی طبی سامان تک دستیاب نہ تھا۔ زخموں کو ٹانکے لگانے کے لیے سوئی تک موجود نہیں تھی اور لواحقین

بہاولنگر: پانی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کا قتل، دو شدید زخمی

یہ واقعہ بہاولنگر میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات اور جرائم کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس طرح کے اور متعدد واقعات نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر رکھا ہے بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے نواحی گاوٴں چک نمبر 33فتح میں پانی کے تنازع

چشتیاں: جعلی حاضری، اصل تنخواہ

ان تمام معاملات میں ایک مقامی سیاسی شخصیت کی پشت پناہی بھی شامل ہے جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں کے متعدد سرکاری اسکولوں میں انتظامی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے،

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا دورہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔خواتین وارڈ کے دورہ کے دوران اسیران خواتین کے مسائل دریافت کیے۔ اور ساتھ ہی خواتین وارڈ میں