ضلع بھکر کی تحصیلیں

تحصیل بھکر

بھکر شہر ضلع کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل بھکر کا انتظامی مرکز ہے۔ بھکر تحصیل کو 17 یونین کونسل میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے تین کا تعلق بھکر شہر سے ہے۔

دریا خان

تحصیل دریا خان ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس تحصیل کا صدر مقام دریا خان ہے اور اس میں 12 یونین کونسلیں ہیں

کلور کوٹ

تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے اس تحصیل کا صدر مقام کلورکوٹ ہے اور اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔

منکیرہ
تحصیل منکیرہ ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے اس تحصیل کا صدر مقام منکیرہ ہے اور اس میں 7 یونین کونسلیں ہیں۔

There are no comments yet.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked (*).