ضلع بھکر،پنجاب،پاکستان کا بنیادی شہر ہے۔ یہ دریائے سندھ کےبائیں کنارے پر واقع ھے۔ اس کی آبادی 300,000 کے قریب ھے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1981 میں دیا گیا۔ بھکر شہر ضلع کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل بھکر کا انتظامی مرکز ہے۔ بھکر تحصیل کو 17 یونین کونسل میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے تین کا تعلق بھکر شہر سے ہے۔ بھکر جغرافیاءی اعتبار سے صحراۓ تھل مین واقع ھے.

بھکر کی زیادہ تر آبادی اجرتی مزدوری اور زراعت سے منسلک ہے. معاشی اعتبار سے بھکر ایک پسماندہ ضلع تسور کیا جاتا ہے جسکی بڑی وجوھات مرکز سے دوری، کمزور مواصلاتی نظام، پیشہ ورانہ افرادی قوت کا فقدان، نااہل قیادت،تعلیم کے حصول مین مشکلات اور بےروزگاری ہے. اسکے باوجود بھکر صوبہ پنجاب مین قابل ذکر اجناس کی پیداوار کیوجہ سے مشہور ہے جن مین چنا، گندم، گنا اور کرنے کا تیل ہیں.

بھکر کا محل وقوع : 31.633 درجے شمال، 71.067 درجے مشرق

There are no comments yet.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked (*).